جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

جاسوس کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کے گلے کی پھانس بن گئی،منتوں پر اتر آیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

جاسوس کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کے گلے کی پھانس بن گئی،منتوں پر اتر آیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو تک ایک بار پھرقونصلر رسائی مانگ لی۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستان سے کلبھوشن یادیو اورلڑکی سے دوستی پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان داخل ہونے کی… Continue 23reading جاسوس کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کے گلے کی پھانس بن گئی،منتوں پر اتر آیا

جموں وکشمیر کی کل آبادی میں مسلمان کتنے؟چاراہم علاقوں میں ہندوؤں اوربودھوں نے اکثریت حاصل کرلی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2017

جموں وکشمیر کی کل آبادی میں مسلمان کتنے؟چاراہم علاقوں میں ہندوؤں اوربودھوں نے اکثریت حاصل کرلی،حیرت انگیز انکشافات

سرینگر(آئی این پی) مقبوضہ جموں وکشمیرکے مسلم اکثریتی کردارکومستقبل قریب میں کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے کیونکہ فی الوقت ریاست کی کل آبادی میں مسلمانوں کاتناسب لگ بھگ70فیصد ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مردم شماری2011میں مسلمانوں کی آبادی85لاکھ66ہزاردکھائی گئی ہے جبکہ22میں سے17اضلاع میں مسلمانوں کوواضح اکثریت حاصل ہے اورصرف جموں کے4اضلاع اورلیہہ میں بالترتیب ہندوؤں اوربودھوں… Continue 23reading جموں وکشمیر کی کل آبادی میں مسلمان کتنے؟چاراہم علاقوں میں ہندوؤں اوربودھوں نے اکثریت حاصل کرلی،حیرت انگیز انکشافات

یہ کام کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،بھارتی حکمران جماعت نے بڑا اعلان کردیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

یہ کام کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،بھارتی حکمران جماعت نے بڑا اعلان کردیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

سرینگر(آئی این پی) مغربی پاکستان کے ہندو مہاجرین کی ریاست جموں و کشمیر میں آباد کاری کیلئے کسی بھی حد تک جانے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حریت کانفرنس اور نیشنل کانفرنس کا شور مچانا سمجھ سے بالا تر ہے۔ گزشتہ روزبی جے پی کے… Continue 23reading یہ کام کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،بھارتی حکمران جماعت نے بڑا اعلان کردیا،پاکستان میں تشویش کی لہردوڑ گئی

نئے سال کے آغاز پر ہی شمالی کوریا کا دھماکہ خیز اعلان،عالمی طاقتیں ششدر

datetime 1  جنوری‬‮  2017

نئے سال کے آغاز پر ہی شمالی کوریا کا دھماکہ خیز اعلان،عالمی طاقتیں ششدر

پیانگ یانگ(آئی این پی ) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیارکرلینے کا اعلان کردیا،عالمی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کا جنگی جنون کم ہونے میں نہیں آرہا،شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں ہتھیاروں کی دوڑ میں آگے بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر ہی شمالی کوریا کا دھماکہ خیز اعلان،عالمی طاقتیں ششدر

نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2017

نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

انقرہ(آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مقصد ترکی میں انتشار پھیلانا ہے ۔ قوم ان سازشوں اور مکروہ کاموں کے خلاف متحد رہے ۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ قوم اپنے حوصلے بند رکھے ۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر… Continue 23reading نائٹ کلب پر حملہ کس نے اور کس مقصد کیلئے کیا؟ طیب اردگان برس پڑے

ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

واشنگٹن (آئی این پی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے امریکی سفارت کاروں کو جوابا اپنے ملک سے بے دخل نہ کرنے کے عمل کو سراہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ٹرمپ نے لکھا کہ پوٹن نے اچھا قدم اٹھایا اور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر بارے ناقابل یقین بات کہہ دی

’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی میڈیا نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو موجودہ صدی کا زبردست گیم چینجر منصوبہ قراردے دیا، اگر رابطہ سازی،نئی جیو پولیٹکس کی بنیاد ہے تو سی پیک کوموجودہ صدی کا سب سے زبردست منصوبہ قراردیا جا سکتا ہے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے ہفتے کواپنے ایک اداریہ میں… Continue 23reading ’’ہمیں ادراک ہو گیا ہے کہ یہ منصوبہ کتنی اہمیت کا حامل ہے‘‘ بھارت نے سی پیک کی اہمیت اور طاقت پر سر تسلیم خم کر لیا

ورلڈ ٹریڈ سنٹر، سونامی، سیاہ فام امریکی صدر کے بعد بابا وانگا کی 2017 ء میں کیا خطرناک پیشین گوئیاں ہیں؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ورلڈ ٹریڈ سنٹر، سونامی، سیاہ فام امریکی صدر کے بعد بابا وانگا کی 2017 ء میں کیا خطرناک پیشین گوئیاں ہیں؟

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) غیب کاعلم بے شک اللہ تعالیٰ کو ہی حاصل ہے کچھ لوگ اپنی ذہانت کی وجہ سے آنے والے حالات کا جائزہ لیتے ہیں اس میں سے ایک بابا اونگا ہے۔ بابا وانگا کا اس سے پہلے ہی وہ 2001ء4 میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے، 2004 میں سونامی، ایک سیاہ فام کے… Continue 23reading ورلڈ ٹریڈ سنٹر، سونامی، سیاہ فام امریکی صدر کے بعد بابا وانگا کی 2017 ء میں کیا خطرناک پیشین گوئیاں ہیں؟

دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے ۔۔ درجنوں ہلاکتیں

datetime 1  جنوری‬‮  2017

دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے ۔۔ درجنوں ہلاکتیں

ورجینیا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا کے قریب 2 طیارے ہوا میں ٹکرا کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ورجینیا کے قریب واقع چھوٹے ٹاؤن مکینی میں پیش آیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے ترجمان کا کہنا ہے دونوں طیارے ایرو کنٹری ائیروپورٹ سے… Continue 23reading دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے ۔۔ درجنوں ہلاکتیں