مصر میں عیسائی ملازمین کیلئے مصری حکومت کا ایسا شاندار اقدام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا
قاہرہ(این این آئی)مصر کی تاریخ میں پہلی بار ملک کی سپریم دستوری عدالت نے سرکاری شعبوں میں کام کرنے والے عیسائی ملازمین کو مذہبی رسومات کی ادائی کے لیے بیت المقدس کی زیارت کرنے کی خاطر ایک ماہ کی رخصت دینے کی منظوری دیدی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عیسائی ملازمین کو رخصت کے ساتھ ایک ماہ کی… Continue 23reading مصر میں عیسائی ملازمین کیلئے مصری حکومت کا ایسا شاندار اقدام کہ دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا







































