برطانیہ، روس، آزذر بائیجان اور دیگر ممالک کے بعدکس عرب ملک نے شمولیت کی خواہش کر دی؟
اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مصر نے پاک چین اقتصادی راہداری میں شمولیت اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ مصر کی اس تجویزسے اس اقتصادی راہداری کے معاشی ثمرات افریقہ ، یورپ اور مشرق وسطی تک پہنچیں گے ۔ سپیکر نے مزید… Continue 23reading برطانیہ، روس، آزذر بائیجان اور دیگر ممالک کے بعدکس عرب ملک نے شمولیت کی خواہش کر دی؟







































