اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کا بیٹا بھی پاکستانی سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل پڑا، ایسا اقدام کہ سب حیران رہ گئے!!

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)ٹرمپ کا بیٹا بھی پاکستانی سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل پڑا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک کا نجی غیر ملکی دورہ امریکی ٹیکس دہندگان کو ایک لاکھ ڈالر کا پڑ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرک نے یوراگوئے کا 2 دن کا بزنس ٹرپ کیا، ان کے ساتھ جانے والے سیکرٹ سروس

کے ایجنٹوں کے قیام طعام پر ایک لاکھ ڈالر کے قریب رقم خرچ ہوئی جوپاکستانی کرنسی میں تقریباً ایک کروڑ روپے بنتی ہے۔ایرک ٹرمپ دو دن کے کاروباری دورے پر یوروگوئے گئے،ان کے ساتھ سیکرٹ سروس کے ایجنٹ بھی تھے،خفیہ ایجنٹوں کے قیام و طعام پر ایک لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…