ڈنمارک کی خاتون کی انسان دوستی، قریب المرگ بچے کی زندگی بدل ڈالی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سال پیشتر سوشل میڈیا اور اخبارات و جرائد میں بھوک سے نڈھال اورقریب المرگ ایک سیاہ فام افریقی بچے کی تصویر کو اس وقت غیرمعمولی پذیرائی ملی تھی جب بے سہارا بچے کو ڈنمارک کی ایک خاتون امدادی کارکن کو پانی پلاتے دیکھا گیا گیا تھا۔ ذرائع ابلاغ شاید اس کہانی کو… Continue 23reading ڈنمارک کی خاتون کی انسان دوستی، قریب المرگ بچے کی زندگی بدل ڈالی







































