ترکی کا ایران کو انتباہ،جوابی اقدام کا اعلان کردیا
انقرہ(آئی این پی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں فائربندی معاہدے کی خلاف ورزیاں نہ کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کو شیعہ ملیشیا گروپوں اور اسد حکومت پر دبا بڑھانا چاہیے کہ وہ حملے کرنے میں پہل… Continue 23reading ترکی کا ایران کو انتباہ،جوابی اقدام کا اعلان کردیا