منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کی فضائوں میں ایسی چیز کا راج کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا ۔۔ یہ چیز کیا ہے ؟

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے اپنی سرحدوں کی نگرانی کیلئے فضائی غبارے کا ابتدائی تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا جس کے بعد اس جاسوس غبارے کو سعودی مملکت کی سرحدوں پر مسلح افواج کی معاونت کے لیے چھوڑا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنی سرحدوں کی
نگرانی کیلئے فضائی غبارے کا ابتدائی تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے ۔

شہزادہ سلطان جدید ٹیکنیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اس فضائی غبارے کو تیارکیا ہے جب اسے تجرباتی طور پر چھوڑا گیا تو اسے دیکھ کر عوام نے حیرت کا اظہار کیا ۔ ادارے کے چیئرمین سامی الحمیدی نے بتایا ہے کہ اس میں رات اور دن کی روشنی میں دیکھنے والے کیمرے نصب ہیں۔یہ ریڈارز کے ساتھ ساتھ منسلک ہوگا اور ایسے غباروں کی مدد سے سرحدوں پر کسی بھی مشتبہ سرگرمی کا سراغ لگایا جا سکے گا۔انھوں نے مزید بتایا ہے کہ کنٹرول روم میں فضائی غبارے کے ذریعے 360 درجے تک منظر کشی کی جاسکتی ہے۔ یہ مسلسل چودہ روز تک زیادہ سے زیادہ دو ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرسکتا ہے۔

55bdc6c3-8b7d-4c53-900d-ba8c5e95efdb_16x9_788x442

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…