ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلمان خاتون ٹیچر نے جرمنی میں ایسا کام کر دکھایا جو آج سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا!

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں حجاب پہننے والی خاتون ٹیچرنے متعصبانہ سلوک کا مقدمہ جیت لیا۔مسلم خاتون کو تقریبا 9ہزار یورو معاوضے کے طور پر ادا کئے گئے جبکہ عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہاکہ ٹیچر کے خلاف متعصبانہ سلوک اسے تدریس کے پیشہ سے محروم کردینے کے مترادف ہے اور یہ سب صرف اس لئے کیا گیا کیوں کہ وہ سرپوش پہنے ہوئی تھی۔مسلم خاتون نے برلن۔ برینڈن

برگ عدالت میں اپیل کی تھی۔ قبل ازیں اس کی درخواست مسترد کردی گئی تھی۔ وہ برلن کے ایلیونٹری اسکول میں ٹیچر تھی۔ عدالت نے اسے 8600یورو بطور معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…