ایرانی صدرحسن روحانی پر’’اربوں ڈالر‘‘کی بدعنوانی کاالزام ،یہ الزام کسی سعودی یاعراقی شخصیت نے نہیں لگایا، نام جان کرآپ حیران رہ جائینگے
تہران (آئی این پی)ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے صدر روحانی پر سنگین الزامات عائد کردئیے جواب میں صدر روحانی نے بھی صادق آملی لاریجانی کو حساب کتاب پیش کرنے کا چیلنج کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں صدر حسن روحانی اور عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی کے درمیان زبانی جنگ کا سلسلہ جاری… Continue 23reading ایرانی صدرحسن روحانی پر’’اربوں ڈالر‘‘کی بدعنوانی کاالزام ،یہ الزام کسی سعودی یاعراقی شخصیت نے نہیں لگایا، نام جان کرآپ حیران رہ جائینگے