اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ناکام فوجی بغاوت کے بعد سب سے پہلے مجھے کس ملک کے سربراہ نے رابطہ کیا ، طیب اردگان کا انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منامہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اولین عالمی لیڈر تھے جنھوں نے ان سے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا اور ترکی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے بحرین کے دورے کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی شام اور خطے کا چہرہ تبدیل کررہی ہے اور قدیم عرب دارالحکومت میدان ہائے

 

جنگ میں تبدیل ہورہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ عراق اور شام میں رونما ہونے والے واقعات سے ترکی کے لیے خطرات پیدا ہوگئے تھے اور وہ خود کو محفوظ کرنے کے لیے اقدامات پر مجبور ہوگئے تھے۔اردگان نے کہاکہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اولین عالمی لیڈر تھے جنھوں نے ان سے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا اور ترکی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…