جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

مودی کو لوگوں کے باتھ روم میں جھانکنے کا شوق ہے۔۔۔۔۔بھارتی سیاستدان نے پریس کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کے شرمناک مشاغل سے پردہ اٹھا دیا

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کانگر یسی لیڈرراہول گاندھی نے مودی کے تین شرمناک مشاغل سے پردہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا ہے ۔نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کانگریسی لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کو لوگوں کے باتھ رومزمیں جھانکنے میں زیادہ دلچسپی معلوم ہوتی ہے۔یہ بات انہوں نے منموہن سنگھ پر باتھ روم میں برساتی پہننے کے بھارتی وزیراعظم مودی کے ریمارک پر جواب میں کہی

نائب صدر کانگریس نے یہ بھی کہاکہ وزیراعظم کو جھٹکالگنے والا ہے جب اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج آجائیں گے۔وہ صدر سماج وادی پارٹی اکھلیش یادو کے ساتھ جوائنٹ پریس کانفرنس کر رہے تھے جس میں انہوں نے ایس پی ۔ کانگریس اتحاد کا 10نکاتی مشترکہ پروگرام بھی جاری کیاان کا کہنا تھا کہ مودی کو جنم پتری پڑھنا ، گوگل میں سرچ کرنا اور لوگوں کے باتھ رومز میں جھانکنا پسند ہے لیکن وہ وزیراعظم کی حیثیت سے ناکام شخص ہیں۔ بی جے پی حکومت کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے راہول گاندھی کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ راہول گاندھی سے اور کیا توقع رکھی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…