جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تمام دباؤ مسترد،شمالی کوریا نے طبل جنگ بجادیا

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ/واشنگٹن /ٹوکیو(آئی این پی)شمالی کوریا نے عالمی وامریکی دباؤ اورپابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ امریکی حکام نے تجربے کی تصدیق کردی جبکہ جاپان کے وزیر اعظم نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے ۔میزائل شمالی پیانگ یانگ صوبے کے ایک فضائی اڈے سے بحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے ، جو ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب جاپان کے وزیر اعظم شنزو ایبے امریکا کے دورے پر ہیں۔امریکی حکام نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے اورامکان ظاہر کیا ہے کہ تجربہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کانہیں تھا۔میزائل تجربے پر جاپان نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے، جاپانی وزیراعظم شنزوایبے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ قطعی ناقابل برداشت ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…