امریکی رکاوٹوں کے باوجود اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں میدا ن میں اتار لیں
تہران(این این آئی)پاسدارانِ انقلاب ایران نے امریکا کے انتباہ اور بیلسٹک میزائل کے تجربے پر نئی پابندیوں کے باوجود اس ہفتے فوجی مشقوں کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کی برّی فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاک پور نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 146146عظیم پیغمبر11146146′ کے نام سے ان مشقوں… Continue 23reading امریکی رکاوٹوں کے باوجود اہم اسلامی ملک نے اپنی فوجیں میدا ن میں اتار لیں







































