منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’موت تو بس شروعات ہے ‘‘

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ معجزوں سے بھری پڑی ہے لیکن حالیہ دنوں میں ایک واقعہ مصر میں ایسا پیش آیا جس کو سن کے آپ حیران و پریشان رہ جائیں گے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے،واقعہ مصر کے ایک گاؤں المقرابیاپ میں پیش آیا جہاں ایک شخص کو اس کے گھر والوں نے مردہ سمجھ کر دفنا دیامگر مردہ نے اپنے گھروالوں کا پیچھا نہیں چھوڑا

بلکہ ان سے خوابوں میں آکر ملاقاتیں کر تا رہا اور مسلسلاپنی قبر ایسی جگہ منتقل کرنے کامطالبہ کرتا رہا جہاں وہ اعتکاف ،دعا اور عبادت کیلئے استعمال کرتا تھا ۔مسلسل خوابوں میں آکر قبر منتقلی پر محمد عبدالوہاب مصطفی کی قبر کشائی اور منتقلی کیلئے عدالت سے رابطے کئے گئے جس پر اجازت ملنے کی صورت میں جب قبر کشائی کی گئی توسب میت کو دیکھ کر حیران ہو گئے میت کی جست خاکی کی حالت ایسی تھی جیسے ابھی تدفین کی گئی ہو۔قبر کشائی کے دوران موجود طبی ماہرین نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میت کو دیکھ کے ایسا لگتا ہے کہ مردشخص کو قبر کشائی سے چند منٹ پہلے ہی دفنایا گیا ہوں یعنی کے انہیں اپنے انتقال سے 35دن پہلے ہی دفن کردیا ہو۔مئیر جج نے بھی حالیہ قبر کشائی کے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تدفین کے وقت مرحومکیلئے بڑا اہتمام کیاگیا اور وہ ایک عبادت گزار اور نیک انسان خیال کئے جاتے تھے۔ان کے رشتہ داروں نے انکا مزار قائم کرنے کابھی فیصلہ کر لیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…