بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان کی صورتحال،روس میدان میں آگیا،اہم ترین اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

ماسکو(آئی این پی)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان پر 6ملکوں پر مشتمل کانفرنس فروری کے وسط میں روس میں منعقد ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان پرمنعقدکی جانے والی کانفرنس میں زیادہ تر ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔

کانفرنس میں افغانستان،پاکستان،چین،بھارت،ایران ،روس کے نمائند ے شریک ہوں گے جس میں افغان حکام ، طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پرغورہوگاجبکہ افغانستان میں امن کیلئے طالبان کوتعمیری مذاکرات میں شامل ہوناچاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…