منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’عزت کرو گے تو عزت دیں گے وگرنہ بے عزتی کیلئے تیار رہو‘‘

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکو سٹی( آن لائن)روس کے سابق صدرونس فوکس نے امریکی صدر کو اس کی زبان میں ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر ٹرمپ ! تم جیسا کرو گے ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے،جو زبان تم استعمال کررہے ہوں اسی زبان میں جواب دینا بھی جانتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے سابق صدرونس فوکس نے میڈیا سے گفتگو کے دورانامریکی صدر ٹرمپ

سے کہا ہے کہ اگر عزت چاہیے تو پہلے دوسروں کی عزت کریں،عزت کرو گے تو عزت سے ہی جواب دینگے وگرنہ بے عزتی کیلئے تیار رہو۔واضح رہے سابق میکسیکن صد ر نے اس قبل بھی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید زکا نشانہ بنایا تھا اور تقریروں اور حرکتوں کو بچگانہ قرار دیتے ہوئے بے وقوف انسان قرار دیا تھا۔یاد رہے امریکی صدر نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کرنے کا حکم او غیرقانونی تارکین وطن کے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…