منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’اللہ اکبر‘‘صدیوں بعد غیر مسلم ملک میں مسلمانوں کی بڑی فتح، تاریخی کام ہو گیا

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونان(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں عثمانی دور خلافت کے بعد تمام مساجد شہد کر دی گئی تھیں ۔جس کے بعد سے لیکر اب تک یونان میں کوئی باقاعدہ مسجد نہیں ہے ۔1833سے لیکر اب تک سرکاری سطح ہر بھی کوئی مسجد کی تعمیر نہیں ہے ۔1833سے لیکر آج تک مسلمان یونان میں چھوٹی بڑی جگہوں پر نماز اد اکرتے تھے ۔مئی میں یونان کے وزیر اعظم نے مسلمانوں کے لیے جزبہ خیر سگالی

کے تحت مسجد تعمیر کرنے کا حکم دیا۔اپریل میں 1000سکوئیر تعمیر ہونے والی مسجد کا افتتاح اپریل میں متوقع ہے ۔یونان کی مسلم ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہناہے کہ ہمیں ایک اپنی نوجوان نسل کے کیےایک بڑی اور سرکاری سطح پر مسجد کی ضرورت تھی ۔اور اس مسجد کی تعمیر سے ہماری دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…