اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’یہ تم آگ سے کھیل رہے ہو‘‘،بازنہ آئے تو۔۔چین نے بھارت کواب تک کا سخت انتباہ جاری کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے پارلیمانی وفد کے دورہ نئی دہلی پر سفارتی سطح پر چین نے بھارت سے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے تفصیلات سے آگاہ کرتے کہا حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے قانون ساز کو آن بی لنگ کی قیادت میں تین رکنی وفد کی آمد ہمیں قبول نہیں۔ تائیوان حکام

کے کسی بھی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مخالفت کرتے ہیں۔ ترجمان نے انتباہ کیاکہ بھارت تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھاکرآگ سے نہ کھیلے کیونکہ اس سے خود بھارت کےلئے مسائل کھڑے ہونگےاحتحاجی مراسلہ بھارتی حکومت کے حوالے کیا گیا۔ ادھر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دورے کو غیررسمی قرار دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…