پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

سب سے بڑا یوٹرن،ٹرمپ کے اعلان نے دنیامیں کھلبلی مچادی

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے تنازعے کا دو ریاستی حل ہی واحد راستہ نہیں ہے، امن معاہدہ آخرکار فلسطینیوں اور اسرائیل کو خود ہی طے کرنا ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد ایک

مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔ تاہم امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاروں کے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے تحمل سے کام لینے کے لیے بھی کہا۔ امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو لیکن اس حوالے سے ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…