اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

جرمنی کی فوجی چھاؤنی میں اہلکاروں سے ذلت آمیزسلوک،کیا کام کروایاجارہاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمنی کی ایک فوجی چھاؤنی میں تضحیک آمیز رسومات اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں اور فلنڈورف کی چھاؤنی میں نئے بھرتی ہونے والوں کو زبردستی رقص کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا ،واقعے کے بارے میں معلوم ہونے پر سات فوجیوں کو فوری طور پر معطّل کر دیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ فلنڈورف کی

چھاؤنی میں نئے بھرتی ہونے والوں کو زبردستی رقص کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا اور ان کے نازک اعضا پر ہاتھ لگائے جاتے تھے۔ جرمن وزیر دفاع ارزولا فان ڈیئر لائن نے ان واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ نتیجے کے طور پر سات فوجیوں کو فوری طور پر معطّل کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو وزارت دفاع کی کمیٹی نے ان واقعات کی چھان بین شروع کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…