ڈونلڈ ٹرمپ اسلام نہیں بلکے کس کے خلاف ہیں ؟؟ پاکستانی اب امریکہ میں پاکستان کیلئے یہ کام کر سکتے ہیں مگر ۔۔۔!
نیویارک (این این آئی) ’’مسلمز فار ٹرمپ‘‘ نامی ممتاز فورم کے سربراہ ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ اسلام اور مسلمانوں کے نہیں، دہشتگردوں کیخلاف ہیں، امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو امریکی سیاست کا حصہ بن کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیویارک میں مقیم… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اسلام نہیں بلکے کس کے خلاف ہیں ؟؟ پاکستانی اب امریکہ میں پاکستان کیلئے یہ کام کر سکتے ہیں مگر ۔۔۔!