پاکستان نے بھارت کے منہ توڑ جواب دینے کیلئے زبردست حکمت عملی تیار کر لی، پاکستان کیا کرے گا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کل بوشن یادیو کو سزائے موت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد بھارتی ایوانوں میں کھلبلی پیدا ہو گئی ہے۔ یہ یقینی بات کے بھارت منفی اقدامات کی کوشش کرے گا،پاکستان حکومت نے بھی اس سلسلے میں مناسب حکمت عملی طے کر لی ہے اور مودی سرکار کے منفی پروپیگنڈے کا… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کے منہ توڑ جواب دینے کیلئے زبردست حکمت عملی تیار کر لی، پاکستان کیا کرے گا؟