بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں،طریقہ کار کیا ہے؟جانیئے

datetime 18  جولائی  2017 |

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی پولیس میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کے حصول کیلئے متحدہ عرب امارات کے شہری ہونے کی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں اوپن کر دی گئی ہیں، جن میں سے چند پوزیشنوں کے علاوہ کسی پر متحدہ عرب امارات کا شہری ہونے کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔

دبئی پولیس کی جانب سے ان کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی نئی ملازمتوں میں کورپورل، فرسٹ کورپورل، پرائمری سروس پرووائیڈر، گرافک ڈیزائنر، ڈوکومینٹس ایگزیمینیشن ایکسپرٹ، کانسٹیبل، فرسٹ کانسٹیبل، وارنٹ، لیفٹیننٹ، کسٹمر سروس سپروائزر اور پرائمری سروس پرووائڈر کی نوکریاں ہیں۔ان ملازمتوں میں سے صرف کچھ کیلئے متحدہ عرب امارات کا شہری ہونے کی شرط ہے جبکہ دیگر پر کسی بھی ملک کے شہری اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں۔درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2017 ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…