اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

datetime 18  جولائی  2017 |

ماسکو(این این آئی)روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کم چٹکا میں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے،

جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث سونامی کا خطرہ ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز نے یہ بھی بتایا کہ زلزلے کا مرکزر وسی علاقے نکول اسکایو سے 123میل جنوب مشرق سے دور تھا۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق مذکورہ زلزلے سے بحرالکاہل کے کئی حصوں میں سونامی کا خطرہ ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…