پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ،چینی میڈیا نے خوفناک دعویٰ کردیا

datetime 18  جولائی  2017 |

بیجنگ ( این این آئی )چین کے ممتاز روزنامے ’’گلوبل ٹائمز ‘‘نے کہا ہے کہ چین بھارت کے ساتھ فوجی تصادم سے بچنے کی ہرممکن کوششیں کر رہا ہے لیکن وہ اپنی خودمختاری کے تحفظ کیلئے جنگ کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔ روزنامے نے کہا کہ بھارت کی طرف سے سرحدی کشیدگی بڑھانے کی اہم وجہ یہ ہے کہ وہ حالیہ برسوں میں چین کی ترقی سے پریشان ہے۔روزنامے نے دونوں ملکوں پر زور دیا کہ وہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں اور موجودہ کشیدگی کو قابو سے باہر ہونے سے روکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…