’’ہمارے شہریوں کا اغوا۔۔پاکستان کیا کر رہا ہے؟ ‘‘ یہ کام فوراََ کیا جائے، چین کا پاکستان بارے بڑا اعلان
بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے اغوا کیے گئے اپنے دو شہریوں کی بازیابی کے لیے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ بیرون ملک موجود چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، ہمیں پاکستان… Continue 23reading ’’ہمارے شہریوں کا اغوا۔۔پاکستان کیا کر رہا ہے؟ ‘‘ یہ کام فوراََ کیا جائے، چین کا پاکستان بارے بڑا اعلان







































