خالصتان کی آزادی،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی
ٹورنٹو(نیوزڈیسک)خالصتان کی آزادی،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی، تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس کو بھارت میں علیحدگی پسند خالصتان تحریک کی حمایت کیلئے منعقد کیا گیا تھا۔ تقریب کو خالصتان کے جھنڈوں اور خالصہ تحریک… Continue 23reading خالصتان کی آزادی،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اقدام نے بھارت میں آگ لگادی