جنگ کا موسم آگیا،طالبان کاآپریشن منصوری،افغانستان میں ہلچل مچ گئی،ہزاروں افرادکی نقل مکانی
کابل(آئی این پی)افغان طالبان کی طرف سے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد مزید ہزاروں افغان گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ۔جرمن میڈیا کے مطابق افغان طالبان کی طرف سے رواں برس موسم بہار کے حملے شروع کرنے کے اعلان کے بعد سے ملک کے شمال مشرقی صوبہ… Continue 23reading جنگ کا موسم آگیا،طالبان کاآپریشن منصوری،افغانستان میں ہلچل مچ گئی،ہزاروں افرادکی نقل مکانی