سعودی جہاز پر حملہ ۔۔ شہادتیں

2  فروری‬‮  2017

سعودی جہاز پر حملہ ۔۔ شہادتیں

صنعاء(این این آئی)یمن میں حوثی باغیوں نے کہاہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز پر حملے میں عملے کے دو اہلکاروں کی موت ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ حدیدہ کے مغرب میں پیر کو حوثی باغیوں کی تین خود کش… Continue 23reading سعودی جہاز پر حملہ ۔۔ شہادتیں

قیدیوں کے سرقلم کرنے والے داعشی قصاب کا خوفناک انجام

2  فروری‬‮  2017

قیدیوں کے سرقلم کرنے والے داعشی قصاب کا خوفناک انجام

بغداد(آئی این پی )شدت پسند تنظیم داعش میں یرغمال بنائے گئے مخالفین کے نہایت بے رحمی کے ساتھ سرقلم کرنے میں ملوث قرار دیے جانے والے جنگجو ابو سیاف کو عراق کے شہر نینوی میں قتل کر دیا گیا ۔ ابو سیاف کا شمار داعش کے ان سفاک جنگجوں میں ہوتا تھا جو مخالفین کے… Continue 23reading قیدیوں کے سرقلم کرنے والے داعشی قصاب کا خوفناک انجام

ایران کی سرحد کے قریب خلیج میں چار بڑے ممالک نے ایران پر حملے کیلئے اپنے ہتھیار آزمانا شروع کردیئے،تشویشناک صورتحال

1  فروری‬‮  2017

ایران کی سرحد کے قریب خلیج میں چار بڑے ممالک نے ایران پر حملے کیلئے اپنے ہتھیار آزمانا شروع کردیئے،تشویشناک صورتحال

واشنگٹن /لندن (آئی این پی)امریکا اور اس کے تین اتحادی ممالک نے ایران کی ساحلی پٹی کے نزدیک خلیج میں بدھ کے روز جنگی بحری مشقیں شروع کردیں۔ان جنگی مشقوں میں امریکا کے علاوہ فرانس ،برطانیہ اور آسٹریلیا کی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں اور یہ تین روز تک جاری رہیں گی۔ برطانوی بحریہ… Continue 23reading ایران کی سرحد کے قریب خلیج میں چار بڑے ممالک نے ایران پر حملے کیلئے اپنے ہتھیار آزمانا شروع کردیئے،تشویشناک صورتحال

امریکی اتحاد میں بڑی دراڑ،4امریکی ریاستوں نے بڑا قدم اُٹھالیا،نئی تاریخ رقم

1  فروری‬‮  2017

امریکی اتحاد میں بڑی دراڑ،4امریکی ریاستوں نے بڑا قدم اُٹھالیا،نئی تاریخ رقم

واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ کی4 ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویزے سے متعلق فیصلے پرہرشخص تبصرہ کررہاہے،ویزاپابندی سے متعلق جس کاجودل چاہے کہے،یہ برے لوگوں کوملک سے باہررکھنے کیلئے… Continue 23reading امریکی اتحاد میں بڑی دراڑ،4امریکی ریاستوں نے بڑا قدم اُٹھالیا،نئی تاریخ رقم

معاہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

1  فروری‬‮  2017

معاہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی عرب سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں نے وزارت سمندرپار پاکستانیز کے سامنے احتجاج احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ معاہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی سعودی کمپنی نے واپس بھیج دیا‘ایک سال سے زائد کی تنخواہ اورباقی واجبات بھی ادا نہیں کئے ‘ حکومت مسئلہ کو جلد… Continue 23reading معاہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

چین کے تعلیمی نصاب میں پاکستان کے بارے میں کیا پڑھایاجاتاہے؟ظہور اسلا م کے وقت چین کے بادشاہ نے کیا، کیا تھا؟معروف شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

1  فروری‬‮  2017

چین کے تعلیمی نصاب میں پاکستان کے بارے میں کیا پڑھایاجاتاہے؟ظہور اسلا م کے وقت چین کے بادشاہ نے کیا، کیا تھا؟معروف شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) گیلپ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن سے منسلک تحقیقی ادارے گیلپ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز شفیع نے کہا کہ چین پاکستان کا حقیقی معنوں میں برادر ملک ہے اور یہ بات وہاں کے تعلیمی نصا ب میں پڑھائی جاتی ہے ، پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس کا الحاق دنیا کی… Continue 23reading چین کے تعلیمی نصاب میں پاکستان کے بارے میں کیا پڑھایاجاتاہے؟ظہور اسلا م کے وقت چین کے بادشاہ نے کیا، کیا تھا؟معروف شخصیت کے حیرت انگیز انکشافات

ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

1  فروری‬‮  2017

ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاؤس کے ترجمان شان اسپائسر نے کہاہے کہ امریکی ایئرپورٹس پر ایک سو نو افراد کو ملکی سلامتی کی تشویش کے باعث روکا گیا۔ ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سال کا بچہ بھی دہشتگرد بن سکتا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ… Continue 23reading ایئرپورٹ پر دم گھٹنے سے مرنے والا پانچ سالہ معصوم بچہ بھی دہشت گرد،وائٹ ہاؤس کے ترجمان حدیں پارکرگئے

فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

1  فروری‬‮  2017

فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

تہران (آئی این پی)فرانس نے تارکین وطن اور ایران سمیت سات مسلم ممالک کے شہریوں سے متعلق ا مریکی پابندی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان بھی کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دورہ پر… Continue 23reading فرانس نے مسلم ممالک پر امریکی پابندیوں کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،اہم اسلامی ملک کیلئے ویزوں کی تعداد دوگنی کرنے کا اعلان

آسمان سے گرا کھجورمیں اٹکا۔۔ بنگلہ دیش کی سنگدلی،روہنگیا مسلمانوں کیلئے تباہ کن فیصلہ کرلیا

1  فروری‬‮  2017

آسمان سے گرا کھجورمیں اٹکا۔۔ بنگلہ دیش کی سنگدلی،روہنگیا مسلمانوں کیلئے تباہ کن فیصلہ کرلیا

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش نے میانمار سے آنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان مہاجرین کو ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش نے ہمسایہ ملک میانمار سے آنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان مہاجرین کو تھینگر چار نامی ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام تر انتباہ کے… Continue 23reading آسمان سے گرا کھجورمیں اٹکا۔۔ بنگلہ دیش کی سنگدلی،روہنگیا مسلمانوں کیلئے تباہ کن فیصلہ کرلیا