پاکستان،روس،سری لنکا اور چین،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا
بیجنگ(آئی این پی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے حوالے سے سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنماکانفرنس میں شریک ہونگے۔ بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ون بیلٹ ، ون روڈ منصوبے کے… Continue 23reading پاکستان،روس،سری لنکا اور چین،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا