انتہائی تشویشناک خبر،بھارت نے پاکستان کیخلاف خطرناک قدم اُٹھالیا،کام تیزی سے جاری
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے عالمی قوانین اورسندھ طاس معاہدے کی کھلم کھلاخلاف ورزی کرتے ہوئے 100ایسے ڈیموں اوردیگرمنصوبوں پرکام تیزکردیاہے جن کےلئے پاکستان کے حصے کاپانی استعمال کیاجائے گاحالانکہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پاکستان کے حصے کاپانی کسی صورت روک نہیں سکتالیکن عالمی ادارے بھی اس مسئلے کوحل کرنے کی بجائے خاموشی اختیارکئے… Continue 23reading انتہائی تشویشناک خبر،بھارت نے پاکستان کیخلاف خطرناک قدم اُٹھالیا،کام تیزی سے جاری