رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، جس کا غیر سرکاری اعلان کر دیا گیا ہے، اس اعلان کے مطابق یکم رمضان بروز ہفتہ کو ہوگا، اس بارے میں ابھی تک باضابطہ سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ یکم رمضان جمعتہ المبارک کو ہونے کا امکان… Continue 23reading رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا