ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر اعزاز چوہدری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور پاکستانی قیادت اور عوام کی نیک خواہشات ان تک پہنچائیں،ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار کر دیا