اب افغانستان اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں اور۔۔۔! امریکہ کا حیرت انگیزاعلان،خطرے کی گھنٹی بج گئی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹرنے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان اورافغانستان کےلئے یکساں پالیسی بنانے کاکام شروع کردیاہے اورجلد ہی اس پالیسی کااعلان کردیاجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹروائٹ ہائوس پریس بریفنگ کے دوران بتایاکہ آئندہ چندہفتوں میں نئی پالیسی جاری… Continue 23reading اب افغانستان اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں اور۔۔۔! امریکہ کا حیرت انگیزاعلان،خطرے کی گھنٹی بج گئی