’’غنی حکومت کی چولیں ہل کر رہ گئیں‘‘ طالبان کے حملوں میں شدت۔۔اب کسے نشانہ بنا ڈالا؟

20  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک جج اور 8سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد نے امریکی فوجی اڈے بگرام ائیر بیس پر ڈیوٹی کیلئے جانیوالے سکیورٹی اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں

جج کی گاڑی کو بم سے اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں جج اور اس کے دو بھائی زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں جج شیر رحمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے۔جبکہ کابل سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک امریکی شہری کو اغوا کرلیا ہے۔مغوی امریکی شہری کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے تاہم بتایا گیا ہے کہ وہ عالمی بینک کے ایک منصوبے پر افغان وزارت زراعت میں کام کررہا تھا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…