پاکستانی سرحد کے قریب ایرا ن میں شدید جھڑپیں،8ایرانی فوجی ہلاک
تہران(آئی ا ین پی ) پاکستانی سرحد کے پاس مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں میں ایرانی بارڈرگارڈزکے8اہلکارہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی سرحد کے پاس مسلح افراد سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈرگارڈزکے8اہلکار مارے گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ سیستان بلوچستان صوبے کے علاقے میرجیو میں ہوئی ۔واضح رہے کہ جولائی… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب ایرا ن میں شدید جھڑپیں،8ایرانی فوجی ہلاک