بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں پاکستانی شہری مالا مال ہوگیا ، بڑا انعام جیت لیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستانی شہری نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کی صبح دبئی کے بین الاقومی ہوائی اڈے پر ہونے والی قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری شاہزیب اختر کا سیریز246میں لکی ٹکٹ نمبر 3337نکل آیا۔اختر اپنی خوش قسمتی سے بے خبر تھا لیکن جب اسے پتہ چلا تو وہ حیران رہ گیا۔شاہزیب اختر 13واں پاکستانی ہے جس نے ملینیم ملائینئر پروموشن میں ایک ملین کی لاٹری جیتی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…