لندن فنز بری مسجد کے حملہ آور کی شناخت سامنے آگئی،تصویریں دیکھ کر پڑوسی بھی ششدر

20  جون‬‮  2017

لندن(این این آئی) فنز بری مسجد کے مشتبہ حملہ آور کی شناخت سامنے آگئی ٗ 47 سالہ سفید فام ڈیرن اوسبورن کارڈیف کا رہائشی ہے،سیکورٹی حکام کے مطابق حملہ آور کا سیکیورٹی سروسز میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔برطانوی میڈیاکے مطابق لندن مسجد حملے کا مشتبہ حملہ آور سفید فام اور چار بچوں کا باپ ہے۔پولیس نے تصدیق کی کہ انہوں نے

حملے سے متعلق کارڈیف میں ایک گھر کی تلاشی لی ہے،مشتبہ حملہ آور کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ وہ صدمے کا شکار اور غم سے چور ہیں۔حملہ آور کی تصویریں دیکھ کر اس کے پڑوسی بھی حیران ہیں ۔امکان ہے کہ اس نے تنہا ہی یہ کام انجام دیا۔گزشتہ روز لندن میں فینز بری مسجد حملے میں ایک شخص جاں بحق ٗ11 زخمی ہو گئے تھے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…