راحیل شریف کے پہنچتے ہی سعودی عرب پر بڑا حملہ، سعودی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودیہ یمن سرحد پر حملے، دو سعودی فوجی جاں بحق ، سعودی وزیر داخلہ نے تصدیق کر دی۔ عرب نیوز کے مطابق یمن کی جانب سے ہونے والے راکٹ حملے اور ایک بارودی سرنگ دھماکے میں 2سعودی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ سعودی وزیر داخلہ نے سعودی فوجیوں کے جاں بحق… Continue 23reading راحیل شریف کے پہنچتے ہی سعودی عرب پر بڑا حملہ، سعودی فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات