ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطرکابائیکاٹ کرنے والی ریاستیں ہی تنازعہ کی اصل ذمہ دار ہیں ،قطر کی سرکاری خبرایجنسی کی ہیکنگ کس نے کی؟امریکہ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ اسے اب تک حیرت ہے کہ قطر سے سفارتی تعلقات ختم کرنے والے خلیجی ممالک نے اب تک بائیکاٹ کرنے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا جبکہ قطر کے اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ بائیکاٹ کرنے والی ریاستیں ہی قطر کی سرکاری خبر ایجنسی کی ہیکنگ میں ملوث ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نارٹ کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے

کہ سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک کے اقدام کے حوالے سے شکوک بڑھتے جارہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ اس موقع پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان ممالک نے واقعی قطر کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کرنے پر سفارتی تعلقات ختم کیے ہیں؟ یا پھر ان خلیجی ممالک کے درمیان یہ پرانی رنجشوں کا نتیجہ ہے؟ترجمان کے مطابق امریکہ نے تمام متعلقہ ممالک سے کہا ہے وہ اس معاملے کو فوری طور پر حل کریں اور آگے بڑھیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…