ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روزے کے دوران غلطی سے کچھ کھا لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یا نہیں؟دبئی کے مفتی اعظم نے اہم ترین سوال کا جواب دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹرعلی احمد مشائل نے کہاکہ جان بوجھ کرکھانے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے ،اگراس طرح روزہ توڑاجائے تودوبارہ روزہ رکھناپڑتاہے اور اس روزے کاکفارہ بھی اداکرنابہت ضروری ہے ، ڈاکٹرعلی احمد مشائل نے کہاکہ

اگرکوئی شخص بے دھیانی میں کوئی چیزکھاجاتاہے اورجان بوجھ کرنہیں کھاتاتواس چیزکوفوری طورپرمنہ سے نکال دے اوراگروہ اس چیز کونگل جائے توٹھیک بھی ہے یہ گناہ میں شامل نہیں ہے لیکن اس کوروزہ دوبارہ سے رکھناپڑے گا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…