امریکہ کا شمالی کوریا کیخلاف فوجی آپشن پر روس میدان میں کود پڑا،سنگین دھمکی دیدی
نیویارک(آئی این پی ) روس نے اقوام متحدہ میں خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نیوکلیئر اور بیلسٹک پروگرام کے خطرے سے نمٹنے کے لیے فوجی آپشن مکمل طور پر ناقابل قبول ہوگا اور اس کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ گینیڈی گیٹیلوو نے اقوام متحدہ… Continue 23reading امریکہ کا شمالی کوریا کیخلاف فوجی آپشن پر روس میدان میں کود پڑا،سنگین دھمکی دیدی