سعودی عرب قطر تنازعہ،امریکہ نے سب سے بڑا فائدہ اُٹھالیا،قطر کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے
واشنگٹن (آن لائن) قطر خلیجی بحران کے باوجود امریکہ سے 36 ایف 15 طیاروں کی خریداری کا 12 بلین ڈالر کا معائدہ کرے گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری وزیر دفاع خالد العطیہ اور ان کے امریکی ہم منصب… Continue 23reading سعودی عرب قطر تنازعہ،امریکہ نے سب سے بڑا فائدہ اُٹھالیا،قطر کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہوگئے







































