بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب اورخلیجی ممالک کے مطالبات پر قطر کا حیرت انگیز جواب سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو حہ (این این آئی)قطرکے وزیر خارجہ عبدالرحمن بن محمد الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نا جائز پابندیوں کا شکار ہے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،بحرین اور مصر نے قطر پر اجتماعی پابندیوں کا اطلاق کر رکھا ہے تاہم یہ ممالک ان کے پس پردہ عوامل سے ناواقف ہیں مگر ہم جانتے ہیں بغیر کسی ثبوت کے یہ پابندیاں غیر انسانی اورغیرقانونی ہیں۔فرانس ٹیلی وژن24 چینل سے گفتگو کرتے ہوئے قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ ترک صدر نے سعودی فرمانروا سے

ٹیلفون پر بات چیت کے دوران قطر پر عائد پابندیاں ہٹانے سے متعلق کہا ، ترکی نے روز اول سے خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں جو قابل تعریف ہیں انہوں نے کہا کہ عرب ہمسایوں نے ہما ری فضائی حدود کو 3 جانب سے بند کر رکھا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں جو ایک محاصرہ کے مترادف ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…