اہم اسلامی ملک میں مہاجرین کے کیمپ پر خود کش حملہ،30 سے زائد افراد ہلاک،متعدد زخمی
دمشق(آئی این پی) شام کے سرحدی علاقے میں مہاجرین کے کیمپ پر داعش کے 5 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی صوبے ہساکی میں داعش نے سرحد کے قریب قائم مہاجرین… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں مہاجرین کے کیمپ پر خود کش حملہ،30 سے زائد افراد ہلاک،متعدد زخمی