سعودی عرب میں یوسف القرضاوی کی کتابوں پر پابندی عائد،وزیرتعلیم کی تصدیق
ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے قطری حمایت یافتہ عالم دین یوسف القرضاوی کی تمام کتب پر سعودی عرب میں مکمل طورپر پابندی عاید کردی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر تعلیم احمد بن محمد العیسی نے ایک عاجلانہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ مملکت میں دہشت گردوں کی فہرست… Continue 23reading سعودی عرب میں یوسف القرضاوی کی کتابوں پر پابندی عائد،وزیرتعلیم کی تصدیق







































