منی لانڈرنگ کے حیرت انگیز طریقے ،امریکہ میں پاکستانی کو بڑی سزا سنادی گئی

30  جون‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ا مریکہ میں ایک پاکستانی شہری کو منی لانڈرنگ کے جرم میں میں 4سال قید کی سزا سنادی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی کمپیوٹر اور ٹیلی فون ہیکنگ اسکیم کے تحت 20 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کرنے والے پاکستانی شہری کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ماضی میں تھائی لینڈ کے شہر بینکاک سے تعلق رکھنے والے محمد سہیل قاسمانی نے وائر فراڈ سازش کرنے کے جرم کا اقرار کیا۔امریکی ریاست نیو جرسی کے فیڈرل جج نے بدھ (28 جون)

کو پاکستانی شہری کو 4 سال قید اور 2 سال زیرنگرانی رہائی میں رکھنے کا فیصلہ سنایا جبکہ مجرم کو 72 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔پراسیکیوٹرز کے مطابق محمد سہیل نامی شخص نے ایسی اسکیم کے تحت منی لانڈرنگ کی جس میں ہیکرز غیرمستعمل کاروباری ٹیلی فون ایکسٹینشنز کو ری پروگرام کرکے پریمیئم ٹیلی فون نمبرز پر فون کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔محمد سہیل قاسمانی نے 10 ممالک میں تقریبا 650 لوگوں کو منی لانڈرنگ کرنے کے جرم کا اعتراف کیا۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…