امریکی صدر ٹرمپ کل جہاں سعودی عرب میں مختلف اہم امور سر انجام دیتے رہے وہیں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کیا کام کرتی رہیں ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا اور اپنی بیٹی کے ہمراہ سعودی عرب موجود ہیں جہاں دونوں ممالک کے درمیان مختلف اہم امور پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ دلچسپ بات یہ کہ جہاں امریکی صدر کل سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں مصروف رہے وہیں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی کسی سے پیچھے… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کل جہاں سعودی عرب میں مختلف اہم امور سر انجام دیتے رہے وہیں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کیا کام کرتی رہیں ؟