دبئی میں پاکستانی شہری مالا مال ہوگیا ، بڑا انعام جیت لیا
دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستانی شہری نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کی صبح دبئی کے بین الاقومی ہوائی اڈے پر ہونے والی قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری شاہزیب اختر کا سیریز246میں لکی ٹکٹ نمبر 3337نکل آیا۔اختر اپنی خوش قسمتی سے بے… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی شہری مالا مال ہوگیا ، بڑا انعام جیت لیا







































