جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کیا ہونے والا ہے؟ بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین نے پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی معروف درگاہ کے سجادہ نشین نے کہا ہے کہ پاکستان وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں مزید ترقی کرے گا تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں

پاکستان مزید ترقی کرے گا۔ سجادہ نشین نے کہاکہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی باعزت بری ہو کر سرخرو ہوں گے۔ سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کے لیے خصوصی طور پر دعا کی۔ سجادہ نشین بلال حسین نے وزیراعظم نواز شریف کا پانامہ کیس میں سرخرو ہونے کا بڑا دعویٰ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…